معروف علمی و ادبی شخصیت پروفیسر ڈاکٹر محمد خلیق نیازی نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان اس وقت تاریخ کے نازک ترین موڑ سے گزر رہا ہے ۔ عصر حاضر کا تقاضا ہے کہ ریاستی ادارے اور پولیٹیکل اکائیاں باہمی افہام و تفہیم سے ریاستی معاملات کو مثبت انداز میں پروان چڑھائیں ۔



