گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1 کی مین دیوار کے ساتھ ” پنک کارٹ ماڈل بازار ‘ کا آغاز حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ کا انتہائی احمقانہ اور مضحکہ خیز اقدام ہے۔

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1 کی مین دیوار کے ساتھ ” پنک کارٹ ماڈل بازار ‘ کا آغاز حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ کا انتہائی احمقانہ اور مضحکہ خیز اقدام ہے۔ جس سے ناصرف بچیوں کے تعلیمی ادارے کی کریڈیبیلٹی پے حرف آئے گا بلکہ رش کی وجہ سے سیکیورٹی خدشات بھی بڑھیں گے ۔ جو کہ لمحہ فکریہ ہے ۔ لہذا ضلعی انتظامیہ فی الفور کسی اور جگہ کا تعین کرتے ہوئے بچیوں کے سکول سے اس بازار کے آغاز کو مسترد کرے۔

Scroll to Top
WhatsAppCallMessage